بھکر پولیس کا ڈی پی او سید علی رضا کی قیادت میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف آپریشن جاری 2ڈکیت گرفتار۔ مال مسروقہ نقدی رقم 2لاکھ روپے برآمد


 ڈی پی او بھکر  سید علی رضاکی ہدایت پر  ایس ایچ او تھانہ صدر بھکر SI محمد اختر بگا کی ٹیم کے ہمراہ بڑی کاروائی 2ڈکیت گرفتار۔

گرفتار ملزمان میں محمد زمان ولد مہرخان ،سعید زمان ولد مہر خان سکناۓ ڈگراولکھ شامل۔


گرفتار ملزمان سے متعلقہ مقدمہ نمبر 96/22بجرم 395ت پ تھانہ صدر بھکر میں  مال مسروقہ نقدی تقریبا 2 لاکھ روپے برآمد مزید تفتیش جاری۔


Comments

Popular posts from this blog

امام حسن علیہ السلام نے مسلمانوں کے درمیان اختلافات کی صلح کروائی