امام حسن علیہ السلام نے مسلمانوں کے درمیان اختلافات کی صلح کروائی
بادشاہوں اور وزیروں نے حضرت امام حسن علیہ السلام کو دعوت پر بلایا ۔ آپ علیہ السلام نے ان کی دعوت قبول کرلی ۔ لہٰذا ایران میں اعلان کردیا گیا نواسہ رسول حضرت امام حسن علیہ السلام تشریف لارہے ہیں ۔ ایران میں حضرت مولا علی مشکلکشاہ علیہ السلام کے عاشق بھی بہت زیادہ تھے جب انہوں نے سنا کہ ہمارے مولا کا بیٹا فرزند امام حسن علیہ السلام تشریف لارہے ہیں تو وہ سب دوڑے کوئی کہتا میں یہ تحفہ پیش کروگا کوئی کہتا میں سب سے زیادہ قیمتی طائف پیش کروگا ۔
Comments
Post a Comment